السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4133. -- باب: : تحسين الصوت بالقرآن والذكر
-- باب: قرآن اور ذکر کے ساتھ آواز کو خوبصورت بنانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 21048
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، وَعَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ قَالَا: أنبأ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَهِيكٍ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ: أَتَيْتُهُ فَسَأَلَنِي: مَنْ أَنْتَ؟ فَأَخْبَرْتُهُ عَنْ ⦗٣٨٩⦘ كَسْبِي، فَقَالَ سَعْدٌ: تَجَارٌ كَسَبَةٌ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ" قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي: يَسْتَغْنِي بِهِ.
عبیداللہ بن ابی نہیک فرماتے ہیں کہ میں سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: تم کون ہو؟ میں نے انہیں اپنے ذریعہ معاش کے بارے میں بتایا تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کمانے والے تاجر ہو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جو قرآن کو ترنم سے نہ پڑھے اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔“ سفیان کہتے ہیں: یعنی اس کے ذریعے (لوگوں سے) بے نیاز ہو جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21048]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21048 in Urdu