السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4136. -- باب: شهادة الشعراء
-- باب: شاعروں کی گواہی کا بیان۔
حدیث نمبر: 21125
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى الْحَمَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، أنبأ إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً، وَإِذَا الْتَبَسَ عَلَيْكُمْ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ فَالْتَمِسُوهُ مِنَ الشِّعْرِ، فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ". ⦗٤٠٨⦘ اللَّفْظُ الْأَوَّلُ قَدْ رَوَاهُ غَيْرُ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاكٍ، وَأَمَّا اللَّفْظُ الثَّانِي فَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَأُدْرِجَ فِي الْحَدِيثِ.
عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض شعر حکمت بھرے ہوئے ہیں، جب قرآن میں سے کوئی چیز تم پر خلط ملط ہو جائے تو اشعار میں سے تلاش کر لیا کرو کیونکہ یہ عربی ہے۔“
پہلے الفاظ کو اسرائیل کے علاوہ دوسروں نے بھی سماک سے روایت کیا ہے، رہے دوسرے الفاظ تو احتمال ہے کہ وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہوں جو حدیث میں مدرج کر دیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21125]
پہلے الفاظ کو اسرائیل کے علاوہ دوسروں نے بھی سماک سے روایت کیا ہے، رہے دوسرے الفاظ تو احتمال ہے کہ وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہوں جو حدیث میں مدرج کر دیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21125]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21125 in Urdu