🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4163. -- باب: المتداعيين يتنازعان شيئا في أيديهما معا، ويقيم كل واحد منهما بينة بدعواه
-- باب: دو دعویٰ کرنے والے کسی ایسی چیز پر جھگڑیں جو ان دونوں کے قبضے میں ہو، اور ان میں سے ہر ایک اپنے دعوے پر گواہ پیش کر دے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q21228
قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ:" جَعَلْتُهُ بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ.
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ میں دونوں میں نصف نصف تقسیم کر دوں گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: Q21228]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21228
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا تَمْتَامٌ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ غَالِبٍ، حَدَّثَنِي هُدْبَةُ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، ⦗٤٣٥⦘ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى" أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا، فَبَعَثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا شَاهِدَيْنِ، فَقَسَمَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، عَنْ هَمَّامٍ، وَهُوَ مِنْ حَدِيثِ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا اللَّفْظِ مَحْفُوظٌ.
(٢١٢٢٨) سعید بن ابی بردہ اپنے والد سے اور وہ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کے متعلق دعویٰ کردیا۔ ہر ایک نے دو گواہ بھی پیش کیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں میں برابر تقسیم کردیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21228]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم برقم 21213»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21228 in Urdu