🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4179. -- باب: : من أعتق من مملوكه شقصا.
-- باب: جس نے اپنے غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21316
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا هَمَّامٌ، ح، قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْمَعْنِيُّ، أنبأ هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ غُلَامٍ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لَيْسَ لِلَّهِ شَرِيكٌ" زَادَ ابْنُ كَثِيرٍ فِي حَدِيثِهِ: فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِتْقَهُ. قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ:" وَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ هَذَا فِيمَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ غُلَامٍ مُشْتَرَكٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ غَيْرِهِ، وَيُحْتَمَلُ غَيْرُهُ..
ابو الملیح رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا۔ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔“ ابن کثیر رحمہ اللہ نے کچھ الفاظ زائد بھی بیان کیے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی آزادی کو جائز قرار دیا ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: احتمال ہے کہ اس سے مراد وہ شخص ہو جس نے اپنے اور کسی دوسرے کے مشترکہ غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا، اور اس کے علاوہ کا بھی احتمال ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21316]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21316 in Urdu