السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4181. -- باب: : من قال: يكون حرا يوم تكلم بالعتق.
-- باب: جس نے کہا: وہ اسی دن آزاد ہو جائے گا جس دن اس نے آزادی کی بات کی۔
حدیث نمبر: 21340
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ مُوسَى بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبَّادٍ، ثنا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ"، أَوْ" شِرْكًا مِنْ عَبْدٍ، وَكَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ قِيمَةَ بَقِيَّةِ الْعَبْدِ، فَقَدْ عَتَقَ" قَالَ نَافِعٌ:" وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ". قَالَ أَيُّوبُ: لَا أَدْرِي أَشَيْءٌ قَالَهُ نَافِعٌ؟ أَوْ هُوَ فِي الْحَدِيثِ؟ ⦗٤٦٨⦘.
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غلام کا اپنا حصہ آزاد کر دیا، باقی غلام کی قیمت اس کے پاس موجود ہو تو وہ آزاد ہو گیا۔“ نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وگرنہ جتنا اس نے آزاد کر دیا اتنا آزاد ہو گا۔
ایوب فرماتے ہیں: مجھے معلوم نہیں کہ یہ نافع کا قول ہے یا حدیث کا حصہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21340]
ایوب فرماتے ہیں: مجھے معلوم نہیں کہ یہ نافع کا قول ہے یا حدیث کا حصہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21340]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21340 in Urdu