السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4183. -- باب: : من أعتق شركا له في عبد وهو معسر.
-- باب: جس نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اور وہ تنگ دست ہو۔
حدیث نمبر: 21359
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رُكَيْنٍ أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مَالِكٌ قَالَ: قَالَ لِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ: اكْتُبْ لِي مِائَةَ حَدِيثٍ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ شِهَابٍ، انْتَقِهَا لِي، وَأَعْطَانِي رَقًّا قَدِيمًا قَدِ اصْفَرَّ، قَالَ: فَكَتَبْتُ لَهُ تِلْكَ الْأَحَادِيثَ حَتَّى مَلَأْتُهُ وَبَيَّنْتُهُ لَهُ، قَالَ مَالِكٌ: وَقَالَ رَجُلٌ: كُنْتُ أَتَعَلَّمُ مِنْهُ مَا مَاتَ، حَتَّى كَانَ يَجِيئُنِي فَيَسْتَفْتِينِي. وَأَمَّا مُوَافَقَةُ مَنْ وَافَقَ مَالِكًا عَلَى هَذِهِ الزِّيَادَةِ..
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید نے مجھے کہا کہ ابن شہاب کی سو احادیث منتخب کر کے تحریر کر دو، اور انہوں نے مجھے ایک پرانی جھلی دی جو زرد ہو چکی تھی۔ میں نے یہ احادیث لکھ دیں یہاں تک کہ اسے بھر دیا اور صاف لکھ دیں، امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ میں نے ان سے علم سیکھا، وہ فوت ہونے سے پہلے میرے پاس آکر مجھ سے فتویٰ طلب کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21359]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21359 in Urdu