السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4188. -- باب: : عتق العبيد لا يخرجون من الثلث.
-- باب: ان غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان جو ایک تہائی مال سے متجاوز نہ ہوں۔
حدیث نمبر: 21398
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا عَمْرٌو - يَعْنِي: ابْنَ حَمَّادٍ الْقَنَّادَ، ثنا أَسْبَاطٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّهُ مَاتَ رَجُلٌ، وَتَرَكَ سِتَّةَ رِجَالٍ، فَأَعْتَقَهُمْ عِنْدَ مَوْتِهِ، فَجَاءَ وَرَثَتُهُ، فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لَوْ عَلِمْنَا، مَا صَلَّيْنَا عَلَيْهِ"، وَقَالَ:" ادْعُهُمْ لِي"، فَدَعَاهُمْ، فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ، وَرَدَّ أَرْبَعَةً فِي الرِّقِّ..
حسن بصری رحمہ اللہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی فوت ہو گیا، چھ غلام چھوڑے، ان کو اپنی موت کے وقت آزاد کر دیا، اس کے ورثاء نے آ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تذکرہ کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ہمیں معلوم ہوتا تو ہم اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھتے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلاموں کو بلاؤ۔“ ان کو بلایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان قرعہ ڈالا اور دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلام رکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21398]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21398 in Urdu