السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
430. -- باب: تعجيل صلاة الصبح
-- باب: صبح (فجر) کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2149
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ أنبأ الرَّبِيعُ أنبأ الشَّافِعِيُّ أنا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَرَبِيعَةَ أَنَّ الْفُرَافِصَةَ بْنَ عُمَيْرٍ قَالَ: فَذَكَرَهُ. وَذَلِكَ يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ كَانَ يَدْخُلُ فِيهَا مُغَلِّسًا.
(ا) یحییٰ بن سعید اور ربیعہ رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ فرافصہ بن عمیر رحمہ اللہ نے کہا۔۔۔ پھر مکمل حدیث کو ذکر کیا۔
(ب) یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ وہ نماز اندھیرے میں شروع کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2149]
(ب) یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ وہ نماز اندھیرے میں شروع کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2149]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2149 in Urdu