السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4206. -- باب: : ما جاء في جر الولاء.
-- باب: جرِ ولاء (ولاء کے منتقل ہونے) کے بارے میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 21527
وَبِإِسْنَادِهِ أنبأ يَزِيدُ، أنبأ أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ امْرَأَةً حُرَّةً كَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ، فَوَلَدَتْ لَهُ أَوْلَادًا، ثُمَّ أُعْتِقَ الْعَبْدُ، فَقَضَى شُرَيْحٌ بِجَرِّ الْوَلَاءِ..
(٢١٥٢٧) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ آزاد عورت جو غلام کے نکاح میں ہو۔ اس کی اولاد بھی ہو۔ پھر غلام کو آزاد کردیا گیا تو قاضی شریح نے ولاء کے منتقل ہونے کا فیصلہ سنا دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الولاء/حدیث: 21527]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21527 in Urdu