🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4214. -- باب: : ما جاء في ولد المدبرة من غير سيدها بعد تدبيرها
-- باب: مدبرہ لونڈی کے اس بچے کا بیان جو تدبیر (آقا کی موت کے بعد آزادی کے وعدے) کے بعد آقا کے علاوہ کسی اور سے پیدا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21592
أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، أنبأ زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُدَبَّرَةِ:" وَلَدُهَا عَبِيدٌ، كَحَائِطِكَ الَّذِي تَصَدَّقْتَ بِهِ إِذَا مُتَّ، لَكَ ثَمَرُهُ مَا عِشْتَ". وَكَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ:" وَكَإِبِلِكَ تَصَدَّقْتَ بِهَا إِذَا مُتَّ، فَلَكَ وَلَدُهَا وَلَبَنُهَا مَا عِشْتَ". وَرُوِّينَاهُ، عَنْ مَكْحُولٍ..
عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابو شعثاء رحمہ اللہ مدبرہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس کی اولاد غلام ہے، اس باغ کی مانند جو آپ نے مرنے کے بعد صدقہ کر دیا، جب تک زندہ رہو تو اس کا پھل ملے گا اور عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جیسے آپ اونٹ اپنے مرنے کے بعد صدقہ کرتے ہیں، اپنی زندگی میں اس کے بچے اور دودھ آپ حاصل کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21592]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21592 in Urdu