السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
439. -- باب: الرخصة في ترك استقبالها في السفر إذا تطوع راكبا أو ماشيا
-- باب: سفر میں سوار یا پیدل نفل پڑھنے کی صورت میں قبلہ رخ ہونے کو ترک کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 2204
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، أنبأ الْأَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُصَلِّيَ تَطَوُّعًا وَهُوَ يَسُوقُ الْإِبِلَ أَيْنَمَا تَوَجَّهَتْ، وَإِنْ أَتَى عَلَى سَجْدَةٍ قَرَأَهَا وَسَجَدَ".
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ اونٹوں کو ہانکتے ہوئے جدھر بھی ان کا رخ ہوتا، نفل نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ اگر وہ آیتِ سجدہ پر پہنچتے تو اسے پڑھتے اور سجدہ کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2204]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2204 in Urdu