السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
448. -- باب: من طلب باجتهاده جهة الكعبة
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنے اجتہاد سے کعبہ کی جہت (سمت) تلاش کی
حدیث نمبر: 2234
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ إِمْلَاءً، أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَةَ أَبُو مُحَمَّدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ يَعْقُوبَ الْيَشْكُرِيُّ فِي نُخَيْلَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَكِّيُّ، مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الدَّارِ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ ⦗١٦⦘ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْبَيْتُ قِبْلَةٌ لِأَهْلِ الْمَسْجِدِ، وَالْمَسْجِدُ قِبْلَةٌ لِأَهْلِ الْحَرَمِ، وَالْحَرَمُ قِبْلَةٌ لِأَهْلِ الْأَرْضِ فِي مَشَارِقِهَا وَمَغَارِبِهَا مِنْ أُمَّتِي" تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَكِّيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَرُوِيَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ ضَعِيفٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَبَشِيٍّ كَذَلِكَ مَرْفُوعًا وَلَا يُحْتَجُّ بِمِثْلِهِ وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد حرام والوں کا قبلہ بیت اللہ ہے اور اہل حرم کا قبلہ مسجد حرام ہے اور حرم میری امت کے مشرق و مغرب والے تمام اہل زمین کا قبلہ ہے۔“
اس روایت کو بیان کرنے میں عمر بن حفص مکی منفرد ہیں، اور وہ ضعیف ہیں، ان سے دلیل نہیں لی جاتی۔ یہ روایت ایک دوسری ضعیف سند سے عبداللہ بن حبشی سے بھی اسی طرح مرفوعاً مروی ہے، اور اس جیسی روایت سے دلیل نہیں لی جاتی۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2234]
اس روایت کو بیان کرنے میں عمر بن حفص مکی منفرد ہیں، اور وہ ضعیف ہیں، ان سے دلیل نہیں لی جاتی۔ یہ روایت ایک دوسری ضعیف سند سے عبداللہ بن حبشی سے بھی اسی طرح مرفوعاً مروی ہے، اور اس جیسی روایت سے دلیل نہیں لی جاتی۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2234]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2234 in Urdu