السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
487. -- باب: افتتاح القراءة في الصلاة ببسم الله الرحمن الرحيم، والجهر بها إذا جهر بالفاتحة
-- باب: نماز میں قراءت کی ابتدا ”بسم الله الرحمن الرحيم“ سے کرنے اور سورۃ الفاتحہ بلند آواز سے پڑھنے کی صورت میں اسے بھی بلند آواز سے پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2396
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ، ثنا ⦗٦٩⦘ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ، ثنا جَدِّي، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَرَأَ وَهُوَ يَؤُمُّ النَّاسَ افْتَتَحَ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: هِيَ آيَةٌ مِنْ كِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ فَاتِحَةَ الْقُرْآنِ فَإِنَّهَا الْآيَةُ السَّابِعَةُ.
(ا) ایک دوسری سند سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھاتے ہوئے قراءت کرتے تو ﴿بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ﴾ [سورة الفاتحة: 1] سے قراءت شروع فرماتے۔
(ب) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ (بسم اللہ) کتاب اللہ کی ایک آیت ہے، اگر تم چاہو تو سورہ فاتحہ پڑھ لو، یہ (بسم اللہ) اس کی ساتویں آیت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2396]
(ب) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ (بسم اللہ) کتاب اللہ کی ایک آیت ہے، اگر تم چاہو تو سورہ فاتحہ پڑھ لو، یہ (بسم اللہ) اس کی ساتویں آیت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2396]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2396 in Urdu