السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
506. -- باب: التكبير للركوع وغيره
-- باب: رکوع اور دیگر ارکان کے لیے تکبیر کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 2500
مِمَّا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شُعْبَةُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ الْكَعْبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ لَا يُتِمُّ التَّكْبِيرَ" وَفِي حَدِيثِ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ" لَا يُتِمُّ التَّكْبِيرَ" فَقَدْ يَكُونُ كَبَّرَ وَلَمْ يَسْمَعْ، وَقَدْ يَكُونُ تَرَكَ مَرَّةً لِيُبَيِّنَ الْجَوَازَ، وَاللهُ أَعْلَمُ".
(ا) سیدنا عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی رضی اللہ عنہما اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر مکمل نہیں کہتے تھے۔
(ب) عمرو کی حدیث میں سیدنا ابن عبدالرحمن بن ابزی رضی اللہ عنہما اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر مکمل نہیں کہا کرتے تھے۔
(ج) یہاں یہ احتمال بھی ہو سکتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی ہو اور انہوں نے نہ سنی ہو یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوازی طور پر اس کو ایک آدھ بار چھوڑ بھی دیا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2500]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه احمد 3/ 406 15426»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2500 in Urdu