السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
516. -- باب: إدراك الإمام في الركوع
-- باب: امام کو رکوع کی حالت میں پانے کا بیان
حدیث نمبر: 2574
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أنبأ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ح وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنبأ نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، وَسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جِئْتُمْ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا، وَلَا تَعُدُّوا شَيْئًا، وَمَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلَاةَ" تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدِينِيُّ، وَقَدْ رُوِيَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ أَضْعَفَ مِنْ ذَلِكَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم حالت سجدہ میں ہوں تو تم بھی سجدے میں شامل ہو جایا کرو اور اسے کچھ شمار نہ کرو اور جس نے ایک بھی رکعت پا لی گویا اس نے (مکمل) نماز پا لی۔“
اسے روایت کرنے میں یحییٰ بن ابی سلیمان مدینی منفرد ہیں اور یہ ایک اور سند سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جو اس سے بھی زیادہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2574]
اسے روایت کرنے میں یحییٰ بن ابی سلیمان مدینی منفرد ہیں اور یہ ایک اور سند سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جو اس سے بھی زیادہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2574]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 893»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2574 in Urdu