السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
526. -- باب: وضع الركبتين قبل اليدين
-- باب: (سجدے میں جاتے وقت) ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2630
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا عَفَّانُ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا شَقِيقٌ أَبُو اللَّيْثِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا سَجَدَ وَقَعَتْ رُكْبَتَاهُ إِلَى الْأَرْضِ قَبْلَ أَنْ تَقَعَ كَفَّاهُ" قَالَ عَفَّانُ: وَهَذَا الْحَدِيثُ غَرِيبٌ وَرَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ شَرِيكٍ قَالَ الشَّيْخُ:" هَذَا حَدِيثٌ يُعَدُّ فِي أَفْرَادِ شَرِيكٍ الْقَاضِي، وَإِنَّمَا تَابَعَهُ هَمَّامٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مُرْسَلًا" هَكَذَا ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ وَغَيْرُهُ مِنَ الْحُفَّاظِ الْمُتَقَدِّمِينَ رَحِمَهُمُ اللهُ تَعَالَى.
عاصم بن کلیب رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تو آپ کے گھٹنے آپ کے ہاتھوں سے پہلے زمین پر ٹک چکے ہوتے تھے۔
عفان کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔ یہ حدیث قاضی شریک کے تفردات میں شمار ہوتی ہے، اور ہمام نے اس سند سے صرف مرسل طور پر ان کی متابعت کی ہے۔ امام بخاری اور دیگر متقدمین حفاظ رحمہم اللہ نے اسی طرح ذکر کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2630]

تخریج الحدیث: «ضعيف جدا»
الحكم على الحديث: ضعيف جدا
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2630 in Urdu