السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
527. -- باب: من قال يضع يديه قبل ركبتيه
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا کہ (سجدے میں جاتے وقت) گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھے
حدیث نمبر: 2635
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ ⦗١٤٤⦘ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأْ بِرُكْبَتَيْهِ قِيلَ يَدَيْهِ، وَلَا يَبْرُكْ بُرُوكَ الْجَمَلِ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ، إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيَّ ضَعِيفٌ، وَالَّذِي يُعَارِضُهُ يَنْفَرِدُ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَسَنِ، وَعَنْهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ، وَقَدْ رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ مُخْتَصَرًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھے اور اونٹ کی طرح نہ بیٹھے۔“
البتہ عبداللہ بن سعید مقبری ضعیف ہے، اور اس کے معارض روایت کو بیان کرنے میں محمد بن عبداللہ بن حسن منفرد ہیں اور ان سے (روایت کرنے میں) دراوردی منفرد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2635]
البتہ عبداللہ بن سعید مقبری ضعیف ہے، اور اس کے معارض روایت کو بیان کرنے میں محمد بن عبداللہ بن حسن منفرد ہیں اور ان سے (روایت کرنے میں) دراوردی منفرد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2635]
تخریج الحدیث: «باطل»
الحكم على الحديث: باطل
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2635 in Urdu