السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
531. -- باب: الكشف عن الجبهة في السجود
-- باب: سجدے میں پیشانی کو کھلا رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2659
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ الْجُذَامِيِّ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَوَانَ السَّبَائِيِّ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" رَأَى رَجُلًا يَسْجُدُ بِجَنْبِهِ وَقَدِ اعْتَمَّ عَلَى جَبْهَتِهِ فَحَسَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جَبْهَتِهِ" ⦗١٥٢⦘ وَفِيمَا رَوَى مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْقُرَشِيِّ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ عِمَامَتِهِ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ ارْفَعْ عِمَامَتَكَ، وَأَوْمَأَ إِلَى جَبْهَتِهِ" وَهَذَا الْمُرْسَلُ شَاهِدٌ لِمُرْسَلٍ صَالِحٍ.
(ا) صالح بن خیوان سبائی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو اپنے پہلو میں (یعنی اپنے برابر) سجدہ کرتے دیکھا، وہ اپنی پیشانی کو ڈھانپے ہوئے تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی پیشانی کو کھول دیا۔
(ب) عیاض بن عبداللہ قرشی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی پگڑی پر سجدہ کر رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”اپنے عمامہ کو پیچھے کرو“ اور آپ نے اس کی پیشانی کی طرف اشارہ کیا۔
یہ مرسل روایت صالح کی مرسل روایت کی شاہد ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2659]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابن وهب 391»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2659 in Urdu