🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
552. -- باب: القعود على العقبين بين السجدتين
-- باب: دونوں سجدوں کے درمیان ایڑیوں پر بیٹھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2737
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا أَبُو زُهَيْرٍ مُعَاوِيَةُ بْنُ حُدَيْجٍ قَالَ: رَأَيْتُ طَاوُسًا يُقْعِي، فَقُلْتُ رَأَيْتُكَ تُقْعِي، فَقَالَ:" مَا رَأَيْتُنِي أُقْعِي وَلَكِنَّهَا الصَّلَاةُ رَأَيْتُ الْعَبَادِلَةَ الثَّلَاثَةَ يَفْعَلُونَ ذَلِكَ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ، يَفْعَلُونَهُ" قَالَ أَبُو زُهَيْرٍ: وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُقْعِي".
ابوزہیر معاویہ بن حدیج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے طاؤس رحمہ اللہ کو ایڑیوں پر بیٹھے دیکھا، میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ ایڑیوں پر بیٹھتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا: تم نے مجھے جیسے دیکھا یہی نماز کا طریقہ ہے، میں نے عبادلہ ثلاثہ (عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن زبیر) رضی اللہ عنہم کو اس طرح کرتے دیکھا ہے۔
ابوزہیر کہتے ہیں: اور میں نے انہیں (طاؤس کو) ایڑیوں پر بیٹھتے دیکھا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2737]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم شاهداً للذي قبله»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2737 in Urdu