السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. -- باب: المسح على شعر الرأس
-- باب: سر کے بالوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 276
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ يَعْنِي أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، ثنا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ" أَنَّهُ كَانَ إِذَا مَسَحَ رَأْسَهُ لَمْ يُقَلِّبْ شَعْرَهُ". وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: هَذَا وَحَدِيثُ الرُّبَيِّعِ مَعْنَاهُمَا وَاحِدٌ، لَا يُقَلِّبُ الشَّعْرَ عَنْ مَجَارِيهِ.
(الف) سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ اپنے سر کا مسح کرتے تو اپنے بالوں کو الٹ پلٹ نہیں کرتے تھے۔
(ب) ابو عبداللہ (امام احمد) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت اور سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا کی روایت کا معنی ایک ہی ہے کہ بالوں کو ان کی جگہ سے الٹ پلٹ نہیں کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 276]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 276 in Urdu