السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
566. -- باب: من روى أنه أشار بها ولم يحركها
-- باب: اس بات کی روایت کا بیان کہ آپ ﷺ نے انگلی سے اشارہ کیا اور اسے حرکت نہیں دی
حدیث نمبر: 2788
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الشَّافِعِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا الْوَاقِدِيُّ، ثنا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" تَحْرِيكُ الْأُصْبُعِ فِي الصَّلَاةِ مَذْعَرَةٌ لِلشَّيْطَانِ" ⦗١٩٠⦘ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ، وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ وَرُوِّينَا عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ قَالَ:" تَحْرِيكُ الرَّجُلِ أُصْبُعَهُ فِي الْجُلُوسِ فِي الصَّلَاةِ مُقْمِعَةٌ لِلشَّيْطَانِ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز میں انگلی کو حرکت دینا شیطان کے لیے نیزے کی طرح ہے۔“
(ب) مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں تشہد کے اندر آدمی کا انگلی کو حرکت دینا شیطان کے لیے ہتھوڑا ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما والی حدیث کو بیان کرنے میں محمد بن عمر واقدی منفرد ہیں اور وہ قوی نہیں ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2788]

تخریج الحدیث: «ضعيف جدا»
الحكم على الحديث: ضعيف جدا
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2788 in Urdu