السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. -- باب: إمرار الماء على القفا
-- باب: گدی (گردن کے پچھلے حصے) پر پانی بہانے کا بیان
حدیث نمبر: 279
وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، أنا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ عَمْرٍو، ثنا أَبُو حَصِينٍ، ثنا يَحْيَى، ثنا أَبُو ⦗١٠٠⦘ إِسْرَائِيلَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنَّهُ كَانَ إِذَا مَسَحَ رَأْسَهُ مَسَحَ قَفَاهُ مَعَ رَأْسِهِ". هَذَا مَوْقُوفٌ وَالْمُسْنَدُ فِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب اپنے سر کا مسح کرتے تھے تو اپنے سر کے ساتھ گدی کا بھی مسح کرتے تھے۔
(ب) یہ روایت موقوف ہے اور مسند (مرفوع) روایت کی سند میں ضعف ہے۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 279]
(ب) یہ روایت موقوف ہے اور مسند (مرفوع) روایت کی سند میں ضعف ہے۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 279]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 279 in Urdu