السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
572. -- باب: قدر الجلوس في الركعتين الأوليين
-- باب: پہلی دو رکعتوں میں بیٹھنے کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر: 2800
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا، وَأَبُو بَكْرٍ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ.
ایک دوسری سند سے ابراہیم بن سعد بن ابراہیم سے بھی اسی معنی کی روایت منقول ہے، اور شعبہ بن حجاج نے بھی سعد بن ابراہیم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2800]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2800 in Urdu