السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
73. -- باب: مسح الأذنين بماء جديد
-- باب: نئے پانی کے ساتھ کانوں کا مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 311
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنا جَدِّي أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ يَأْخُذُ الْمَاءَ بِأُصْبُعَيْهِ لِأُذُنَيْهِ، وَأَمَّا مَا رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ". فَرُوِيَ ذَلِكَ بِأَسَانِيدَ ضِعَافٍ ذَكَرْنَاهَا فِي الْخِلَافِ.
حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کانوں کے مسح کے لیے انگلیوں کے ساتھ پانی لیتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول روایت میں ”کان سر کا حصہ ہیں“۔ یہ روایت ضعیف اسناد کے ساتھ منقول ہے، جنہیں ہم نے (اپنی کتاب) الخلاف میں ذکر کر دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 311]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بطرقه أخرجه ابو داؤد 134»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 311 in Urdu