🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
73. -- باب: مسح الأذنين بماء جديد
-- باب: نئے پانی کے ساتھ کانوں کا مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 313
بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، أنا عَلِيٌّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سِنَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّهُ وَصَفَ وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ مَاقَيْهِ بِالْمَاءِ". وَقَالَ أَبُو أُمَامَةَ:" الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ". ⦗١١٠⦘ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ:" الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ إِنَّمَا هُوَ مِنْ قَوْلِ أَبِي أُمَامَةَ، فَمَنْ قَالَ غَيْرَ هَذَا فَقَدْ بَدَّلَ أَوْ كَلِمَةً قَالَهَا سُلَيْمَانُ أَيْ أَخْطَأَ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا طریقہ منقول ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے تھے تو پانی سے اپنی آنکھوں کے اندرونی کونوں کا مسح کرتے تھے اور سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: «الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ» ”کان سر کا حصہ ہیں۔“
(ب) سلیمان بن حرب فرماتے ہیں کہ ”کان سر کا حصہ ہیں“، یہ صرف سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے، جس نے اس کے علاوہ کہا اس نے اسے بدل دیا (یا سلیمان نے اسی طرح کا کوئی کلمہ کہا) یعنی اس نے غلطی کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه الدار قطني 1/104»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 313 in Urdu