السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
626. -- باب: الدليل على أنه يقنت بعد الركوع
-- باب: اس بات کی دلیل کہ قنوت رکوع کے بعد پڑھی جائے
حدیث نمبر: 3136
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَشْيَاخَنَا يُحَدِّثُونَ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ" يَقْنُتُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ بَعْدَ الرُّكُوعِ" قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمَا قَبْلَ الرُّكُوعِ، وَالصَّحِيحُ عَنْ عُمَرَ بَعْدَهُ.
یزید بن ابی زیاد بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے اساتذہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ صبح کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھا کرتے تھے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: رکوع سے پہلے قنوت پڑھنے والی روایات سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما سے منقول ہیں اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے صحیح روایت رکوع کے بعد کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3136]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3136 in Urdu