🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
73. -- باب: مسح الأذنين بماء جديد
-- باب: نئے پانی کے ساتھ کانوں کا مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 316
وَقَدْ رُوِيَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: مَسَحُ أُذُنَيْهِ دَاخِلَهُمَا بِالسَّبَابَتَيْنِ، وَخَالَفَ بِإِبْهَامَيْهِ فَمَسَحَ بَاطِنَهُمَا وَظَاهِرَهُمَا. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أنا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ.
اس حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اپنی دونوں سبابہ انگلیوں کو داخل کر کے اپنے کانوں کا مسح کیا اور انگوٹھوں کے ساتھ مخالف سمت میں مسح کیا، پھر اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا۔“ حسن، أخرجه ابن حبان: [1086] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 316]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 316 in Urdu