السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
631. -- باب: الترغيب في حفظ وقت الصلاة والتشديد على من أضاعه
-- باب: نماز کے وقت کی حفاظت کرنے کی ترغیب اور اسے ضائع کرنے والے پر سختی کا بیان
حدیث نمبر: 3164
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، حَدَّثَنِي حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْقَسْمَلِيُّ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ {الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ} [الماعون: ٥] قَالَ:" إِضَاعَةُ الْوَقْتِ" وَهَذَا الْحَدِيثُ إِنَّمَا يَصِحُّ مَوْقُوفًا وَعِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَدْ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ مِنْ أَئِمَّةِ الْحَدِيثِ.
عکرمہ بن ابراہیم اپنی سند سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ﴿الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴾ [سورة الماعون: 5] ”ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جو نماز سے غفلت برتتے ہیں“ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے مراد وقت کا ضائع کر دینا ہے۔“
یہ حدیث صرف موقوف ہی صحیح ہے، اور عکرمہ بن ابراہیم کو یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ حدیث نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3164]
یہ حدیث صرف موقوف ہی صحیح ہے، اور عکرمہ بن ابراہیم کو یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ حدیث نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3164]
تخریج الحدیث: «منكر۔ وقد تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3164 in Urdu