السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
637. جماع أبواب لبس المصلي -- باب: وجوب ستر العورة للصلاة وغيرها
نمازی کے لباس سے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: نماز اور دیگر اوقات میں ستر عورت کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3211
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ رَافِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى" قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، يَعْنِي عَنْ عُمَرَ، وَعُثْمَانَ بِذَلِكَ وَكَانَ لَا يُحْصِي ذَلِكَ مِنْهُمَا قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَجَاءَ النَّاسُ بِأَمْرٍ عَظِيمٍ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، وَعَبْدِ بْنِ حُمَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
عباد بن تمیم رحمہ اللہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں سیدھے لیٹے ہوئے ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھے ہوئے دیکھا۔
زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما کے بارے میں بھی یہی بتایا، اور ان دونوں سے ایسا اتنی بار دیکھا گیا کہ وہ اس کا شمار نہیں کر سکتے تھے۔ زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: لوگ بہت بڑی بات لے آئے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3211]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقد، في الذي قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3211 in Urdu