السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
642. -- باب: ما تصلي فيه المرأة من الثياب
-- باب: عورت کن کپڑوں میں نماز پڑھے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3253
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَيْلُ الْمَرْأَةِ شِبْرٌ" قُلْتُ: إِذًا تَخْرُجُ قَدَمَاهَا قَالَ:" فَذِرَاعٌ لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ" وَفِي هَذَا دَلِيلٌ عَلَى وُجُوبِ سَتْرِ قَدَمَيْهَا.
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کے کپڑے کے دامن کا نچلا حصہ ایک بالشت ہو۔“ میں نے عرض کیا: تب تو اس کے قدم نکل جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ذراع کر لیں لیکن اس سے تجاوز نہ کریں۔“
اس حدیث میں عورت کے قدموں کے ڈھانپنے کے وجوب پر دلیل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3253]
اس حدیث میں عورت کے قدموں کے ڈھانپنے کے وجوب پر دلیل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3253]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه الدارمي 2644»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3253 in Urdu