🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
643. -- باب: الترغيب في أن تكثف ثيابها أو تجعل تحت درعها ثوبا إن خشيت أن يصفها درعها
-- باب: اس بات کی ترغیب کہ عورت اپنے کپڑے دبیز (موٹے) رکھے یا اپنی قمیص کے نیچے کوئی اور کپڑا پہن لے اگر اسے یہ اندیشہ ہو کہ قمیص سے اس کے جسم کی ساخت ظاہر ہو جائے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3262
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَسَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبْطِيَّةً كَثِيفَةً أَهْدَاهَا لَهُ دِحْيَةُ الْكَلْبِيُّ فَكَسَوْتُهَا امْرَأَتِي، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا لَكَ لَا تَلْبَسُ الْقُبْطِيَّةَ؟" قُلْتُ: كَسَوْتُهَا امْرَأَتِي، فَقَالَ:" مُرْهَا فَلْتَجْعَلْ تَحْتَهَا غِلَالَةً فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ تَصِفَ عِظَامَهَا".
محمد بن اسامہ بن زید اپنے والد (سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک موٹی قبطی چادر پہنائی جو انہیں دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے تحفہ کی تھی۔ میں نے وہ چادر اپنی زوجہ محترمہ کو پہنا دی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے خود کیوں نہیں رکھی؟“ میں نے کہا: میں نے وہ اپنی بیوی کو پہنا دی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اس کو کہہ دو کہ اس کے نیچے کوئی بنیان یا شمیز پہن لے، مجھے ڈر ہے کہ اس کی ہڈیاں نظر نہ آنے لگیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3262]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه من طريق آخر ابن ابي شيبة 24792»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3262 in Urdu