السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
656. -- باب: موضع الإزار من الرجل
-- باب: مرد کے لیے تہبند باندھنے کی جگہ کا بیان
حدیث نمبر: 3319
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا هَنَّادٌ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: مَا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ".
یزید بن ابی سمیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بارے میں جو کچھ فرمایا ہے وہی حکم قمیص کا بھی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3319]
تخریج الحدیث: «جيد۔ اخرجه ابوداود 4095»
الحكم على الحديث: جيد
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3319 in Urdu