السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
669. -- باب: من أحدث في صلاته قبل الإحلال منها بالتسليم
-- باب: اس شخص کا بیان جس کا سلام کے ذریعے نماز سے نکلنے سے پہلے حدث ہو گیا (وضو ٹوٹ گیا)
حدیث نمبر: 3378
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ بِمَرْوَ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَلِيٍّ الْغَزَّالُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى أَنْفِهِ ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ" تَابَعَهُ عَلَى وَصْلِهِ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هِشَامٍ وَعَمْرِو بْنِ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيِّ، عَنْ هِشَامٍ وَجُبَارَةَ بْنِ الْمُغَلِّسِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ هِشَامٍ وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ وَزَائِدَةُ وَابْنُ الْمُبَارَكِ وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ وعَبْدةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا. قَالَ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ: وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الْفَضْلِ بْنِ مُوسَى.
(ا) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنا ہاتھ ناک پر رکھ کر چلا جائے۔“
(ب) حجاج بن محمد وغیرہ نے ہشام سے اسے موصول روایت کرنے میں ان کی متابعت کی ہے، جبکہ ثوری، شعبہ، زائدہ، ابن مبارک، شعیب بن اسحاق اور عبدہ بن سلیمان نے اسے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسلاً روایت کیا ہے۔ امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ (مرسل روایت) فضل بن موسیٰ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3378]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 1114»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3378 in Urdu