السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
745. -- باب: سجدتي سورة الحج
-- باب: سورہ حج کے دونوں سجدوں کا بیان
حدیث نمبر: 3728
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي وَغَيْرُهُ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ أَبِي الْمُصْعَبِ، حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، حَدَّثَهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَانِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، وَمَنْ لَمْ يَسْجُدْهُمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا" رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَجِمَاعَةٌ مِنَ الْكِبَارِ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ. وَأَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ مَعَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ فِي كِتَابِ السُّنَنِ.
(ا) سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اے اللہ کے رسول! کیا سورہ حج میں دو سجدے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! جو شخص انھیں ادا نہ کرے وہ ان کی تلاوت ہی نہ کرے۔“
(ب) حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورہ حج کو بقیہ قرآن پر دو سجدوں سے فضیلت دی گئی۔“
(ج) امام بیہقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اس روایت کو عمرو بن حارث اور اکابر محدثین کی ایک جماعت نے ابن لہیعہ سے نقل کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3728]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ ويشهد له ما قبله»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3728 in Urdu