السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
763. -- باب: من شك في صلاته فلم يدر صلى ثلاثا أو أربعا
-- باب: اس شخص کا بیان جسے اپنی نماز میں شک ہو جائے اور اسے معلوم نہ ہو کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار
حدیث نمبر: 3811
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنِ النِّسْيَانِ فِي الصَّلَاةِ يَقُولُ:" لِيَتَوَخَّ أَحَدُكُمُ الَّذِي يَظُنُّ أَنَّهُ نَسِيَ مِنْ صَلَاتِهِ فَلْيُصَلِّهِ".
سیدنا نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے جب نماز میں نسیان کے بارے میں پوچھا جاتا تو فرماتے: تم میں سے کوئی اپنی نماز میں سے جس چیز کے بارے میں گمان کرے کہ وہ بھول گیا ہے، اس کا قصد کر کے اسے پڑھ لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3811]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك في الموطا 217»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3811 in Urdu