السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
767. -- باب: من قال يسجدهما قبل السلام في الزيادة والنقصان ومن زعم أن السجود بعده صار منسوخا
-- باب: اس قول کا بیان کہ زیادتی اور کمی دونوں صورتوں میں سلام سے پہلے سجدے کیے جائیں اور اس قول کا بیان جس کا یہ گمان ہے کہ سلام کے بعد سجدہ کرنا منسوخ ہو چکا ہے
حدیث نمبر: 3831
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا حَجَّاجٌ، ثنا يَعْقُوبُ، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الزُّهْرِيُّ، بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ:" فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ ثُمَّ يُسَلِّمُ" وَلِابْنِ إِسْحَاقَ فِيهِ إِسْنَادٌ آخَرُ.
ایک دوسری سند سے یہ حدیث منقول ہے اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر وہ سلام سے پہلے دو سجدے کرے، پھر سلام پھیرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3831]
تخریج الحدیث: «شاذ۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: شاذ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3831 in Urdu