السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
803. -- باب: وجوب التحلل من الصلاة بالتسليم
-- باب: سلام کے ذریعے نماز سے حلال ہونے (نکلنے) کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3971
أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو عُمَرَ، أنبأ حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ" تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ هَكَذَا فِيمَا زَعَمَ ابْنُ صَاعِدٍ، وَكَثِيرٌ مِنَ الْحُفَّاظِ وَقَدْ تَابَعَهُ عَلَيْهِ حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ حَسَّانَ، فَحَسَّانُ هُوَ الَّذِي تَفَرَّدَ بِهِ وَقَدْ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز کی کنجی وضو ہے اور اس کو حرام کرنے والی چیز تکبیر ہے اور اس کا حلال ہونا سلام ہے۔“
ابن صاعد اور بہت سے حفاظ کے خیال کے مطابق اسے اس طرح بیان کرنے میں ابو عمر ضریر منفرد ہیں، حالانکہ حبان بن ہلال نے حسان سے روایت کرنے میں ان کی متابعت کی ہے، لہٰذا اسے بیان کرنے میں حسان ہی منفرد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3971]

تخریج الحدیث: «حسن۔ رواه ابن ابي شيبة في للصنف 2307»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3971 in Urdu