السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
820. جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره -- باب: إمامة الجنب
نجاست کے ساتھ نماز پڑھنے اور مسجد و غیرہ میں نماز کی جگہ سے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: جنبی (جس پر غسل فرض ہو) کی امامت کا بیان
حدیث نمبر: 4063
وَأنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ أَنْ مَكَانَكُمْ ثُمَّ جَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ فَصَلَّى بِهِمْ" قَالَ: وَثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أنبأ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ فِي أَوَّلِهِ: فَكَبَّرَ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ قَالَ:" إِنَّمَا أَنَا بَشْرٌ وَإِنِّي كُنْتُ جُنُبًا".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں شامل ہوئے اور اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ ”تم اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے اور آپ کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو نماز پڑھائی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پوری کی تو فرمایا: ”میں بھی انسان ہوں اور میں حالتِ جنابت میں تھا“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4063]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ احمد 19907»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4063 in Urdu