السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
820. جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره -- باب: إمامة الجنب
نجاست کے ساتھ نماز پڑھنے اور مسجد و غیرہ میں نماز کی جگہ سے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: جنبی (جس پر غسل فرض ہو) کی امامت کا بیان
حدیث نمبر: 4071
أنبأ أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى أنبأ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الطَّرَائِفِيُّ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ:" دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ⦗٥٥٨⦘ صَلَاتِهِ فَكَبَّرَ فَكَبَّرْنَا مَعَهُ، ثُمَّ أَشَارَ إِلَى النَّاسِ أَنْ كَمَا أَنْتُمْ، فَلَمْ نَزَلْ قِيَامًا حَتَّى آتَانَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِ اغْتَسَلَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ" خَالَفَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ فَرَوَاهُ عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شامل ہوئے اور تکبیر کہی، ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تکبیر کہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اشارہ کیا کہ ”اپنی حالت میں رہو“، ہم کھڑے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کرتے رہے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر سے قطرے بہہ رہے تھے۔
عبدالوہاب بن عطاء نے ان کی مخالفت کی ہے اور اسے سعید سے، انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے بکر بن عبداللہ مزنی سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4071]
عبدالوہاب بن عطاء نے ان کی مخالفت کی ہے اور اسے سعید سے، انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے بکر بن عبداللہ مزنی سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4071]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ الطبراني في الأوسط 4078»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4071 in Urdu