السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
820. جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره -- باب: إمامة الجنب
نجاست کے ساتھ نماز پڑھنے اور مسجد و غیرہ میں نماز کی جگہ سے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: جنبی (جس پر غسل فرض ہو) کی امامت کا بیان
حدیث نمبر: 4074
وَأنبأ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَا: أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: وَثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُبَشِّرٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ، فَلَمَّا أَصْبَحَ نَظَرَ فِي ثَوْبِهِ احْتِلَامًا فَقَالَ:" كَبِرْتُ وَاللهِ إِنِّي لَأَرَانِي جُنُبًا، ثُمَّ لَا أَعْلَمُ، ثُمَّ أَعَادَ وَلَمْ يَأْمُرْهُمْ أَنْ يُعِيدُوا" قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: سَأَلْتُ سُفْيَانَ عَنْهُ، فَقَالَ: قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ وَلَا أَجِيءُ بِهِ كَمَا أُرِيدُ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ:" وَهَذَا الْمُجْمَعُ عَلَيْهِ: الْجُنُبُ يُعِيدُ وَلَا يُعِيدُونَ مَا أَعْلَمُ فِيهِ اخْتِلَافًا" قَالَ عَلِيٌّ وَقَالَ أَبُو عُبَيْدٍ، يَعْنِي فِي رِوَايَتِهِ: قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، وَلَا أَحْفَظُهُ وَلَمْ يَزِدْ عَلَى هَذَا.
محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے جنابت کی حالت میں لوگوں کو نماز پڑھائی، جب صبح ہوئی تو اپنے کپڑوں میں جنابت کو دیکھا اور فرمانے لگے: میں بوڑھا ہو گیا ہوں، اللہ کی قسم! میں اپنے آپ کو جنبی خیال کرتا ہوں پھر مجھے معلوم نہیں ہوتا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے نماز دہرائی اور دوسروں کو نماز دہرانے کا حکم نہیں دیا۔
عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے پر اتفاق ہے کہ جنبی اپنی نماز دہرائے گا، لیکن دوسرے نماز نہیں دہرائیں گے۔ میں اس میں اختلاف کو نہیں جانتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4074]
عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے پر اتفاق ہے کہ جنبی اپنی نماز دہرائے گا، لیکن دوسرے نماز نہیں دہرائیں گے۔ میں اس میں اختلاف کو نہیں جانتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4074]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ دارقطني 1/364/12»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4074 in Urdu