🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
830. -- باب: ذكر البيان أن الدم إذا بقي أثره في الثوب بعد الغسل لم يضر
-- باب: اس بات کے بیان کا ذکر کہ اگر دھونے کے بعد بھی کپڑے پر خون کا نشان باقی رہ جائے تو وہ نقصان دہ نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4118
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، ثنا مَهْدِيُّ بْنُ حَفْصٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ نِمَارٍ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَحِيضُ وَلَيْسَ لِي إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ فَيُصِيبُهُ الدَّمُ قَالَ:" اغْسِلِيهِ وَصَلِّي فِيهِ" قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ، يَبْقَى أَثَرُهُ قَالَ:" لَا يَضُرُّ" قَالَ أَبُو بَكْرٍ قَالَ إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ: الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ غَيْرُهُ أَوْثَقُ مِنْهُ وَلَمْ يَسْمَعْ خَوْلَةَ بِنْتَ نِمَارٍ أَوْ يَسَارٍ إِلَّا فِي هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ.
حضرت خولہ بنت نمار رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے پاس صرف ایک کپڑا ہے، میں حائضہ ہو جاتی ہوں اور اس کو خون لگ جاتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو دھو اور اس میں نماز پڑھ۔“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس میں خون کے نشانات باقی رہتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں۔“
ابوبکر کہتے ہیں کہ ابراہیم حربی نے کہا: وازع بن نافع سے دوسرے راوی زیادہ ثقہ ہیں، اور اس نے خولہ بنت نمار (یا یسار) سے صرف انہی دو حدیثوں میں سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4118]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ الطبراني في الكبير 615»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4118 in Urdu