السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
832. -- باب: ما روي في التحرز من ذلك احتياطا
-- باب: احتیاط کے طور پر اس (حائضہ کے کپڑے) سے بچنے کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 4126
أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ لَا يُصَلِّي فِي مَلَاحِفِنَا" قَالَ حَمَّادٌ: وَسَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ أَبِي صَدَقَةَ قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْهُ فَلَمْ يُحَدِّثْنِي وَقَالَ: سَمِعْتُهُ مُنْذُ زَمَانٍ لَا أَدْرِي مِمَّنْ سَمِعْتُهُ وَلَا أَدْرِي سَمِعْتُهُ مِنْ ثَبَتٍ أَوْ لَا، فَاسْأَلُوا عَنْهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اوپر والے کپڑوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حماد کہتے ہیں: میں نے سعید بن ابی صدقہ کو کہتے سنا کہ میں نے محمد (بن سیرین) سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان نہیں کی اور کہا: میں نے اسے مدت پہلے سنا تھا، مجھے معلوم نہیں کہ کس سے سنا، اور نہ یہ معلوم ہے کہ کسی ثقہ سے سنا یا نہیں، لہٰذا اس کے بارے میں (دوسروں سے) پوچھ لو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4126]

تخریج الحدیث: «ضعيف تقدم»
الحكم على الحديث: ضعيف تقدم
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4126 in Urdu