السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. -- باب: نهي الجنب عن قراءة القرآن
-- باب: جنبی کو قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 416
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ" أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَرِهَ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ". ⦗١٤٤⦘ وَرَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ عُمَرَ، وَهُوَ الصَّحِيحُ.
سیدنا ابو وائل سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جنابت کی حالت میں قرآن پڑھنا ناپسند سمجھتے تھے۔
دیگر راویوں نے اسے ابو وائل سے، انہوں نے عبیدہ سے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 416]
دیگر راویوں نے اسے ابو وائل سے، انہوں نے عبیدہ سے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 416]
تخریج الحدیث: «حسن لغيرهٖ۔ أخرجه الدارمي 992»
الحكم على الحديث: حسن لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 416 in Urdu