السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
839. -- باب: ما روي في الفرق بين بول الصبي والصبية
-- باب: لڑکے اور لڑکی کے پیشاب کے حکم میں فرق کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 4160
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" يُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ" وَفِيمَا بَلَغَنِي عَنْ أَبِي عِيسَى أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ الْبُخَارِيَّ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ لَا يَرْفَعْهُ وَهِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ يَرْفَعُهُ وَهُوَ حَافَظٌ، قُلْتُ إِلَّا أَنَّ غَيْرَ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ رَوَاهُ، عَنْ هِشَامٍ مُرْسَلًا.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”بچی کے پیشاب کو دھونا چاہیے اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے چاہئیں جب تک وہ کھانا نہ کھائیں۔“
ابو عیسیٰ (ترمذی) کہتے ہیں: میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: سعید بن ابی عروبہ اسے مرفوع بیان نہیں کرتے اور ہشام دستوائی اسے مرفوع بیان کرتے ہیں اور وہ حافظ ہیں۔ البتہ معاذ بن ہشام کے علاوہ دوسروں نے اسے ہشام سے مرسل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4160]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4160 in Urdu