السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
842. -- باب: ما يصلى عليه وفيه من صوف أو شعر
-- باب: اس اون یا بالوں کا بیان جن پر یا جن میں نماز پڑھی جائے
حدیث نمبر: 4186
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ:" خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ مُتَوَشِّحًا بِشَمْلَةٍ لَهُ صَغِيرَةٍ قَدْ عَقَدَ طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ فَصَلَّى بِنَا لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ غَيْرُهَا".
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن چھوٹی چادر لپیٹے ہوئے نکلے اور اس کے دونوں کناروں کی گرہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کندھوں کے درمیان لگا رکھی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اس کے علاوہ کوئی دوسری چیز نہیں تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4186]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ الشاشي 1292»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4186 in Urdu