السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
852. -- باب: الرخصة في اتخاذ الأنف من الذهب وربط الأسنان به
-- باب: سونے کی ناک بنوانے اور اس سے دانتوں کو باندھنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 4222
وَرَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، ثُمَّ قَالَ يَزِيدُ: قُلْتُ لِأَبِي الْأَشْهَبِ: أَدْرَكَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ جَدَّهُ عَرْفَجَةَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ أَنْبَأَهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فَذَكَرَهُ.
ایضاً۔
یزید بن ہارون کہتے ہیں: میں نے ابو الاشہب سے پوچھا: کیا عبدالرحمن بن طرفہ نے اپنے دادا عرفجہ کو پایا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4222]
یزید بن ہارون کہتے ہیں: میں نے ابو الاشہب سے پوچھا: کیا عبدالرحمن بن طرفہ نے اپنے دادا عرفجہ کو پایا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4222]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4222 in Urdu