السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
852. -- باب: الرخصة في اتخاذ الأنف من الذهب وربط الأسنان به
-- باب: سونے کی ناک بنوانے اور اس سے دانتوں کو باندھنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 4224
وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَرْفَجَةَ، بِمَعْنَاهُ أَنْبَأَهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، فَذَكَرَهُ.
اسے اسماعیل بن علیہ نے ابو الاشہب سے، انہوں نے عبدالرحمن سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ (کی حدیث) «بِمَعْنَاهُ» ”اسی کے ہم معنی“ ہے، ہمیں اس کی خبر ابو علی روذباری نے دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوبکر بن داسہ نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو داود نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مؤمل بن ہشام نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی، پھر انہوں نے اسے ذکر کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4224]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4224 in Urdu