🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
870. -- باب: في حصى المسجد
-- باب: مسجد کی کنکریوں کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4313
أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ الْقَاضِي، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا عُمَرُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَمَّا كَانَ بَدْءُ هَذِهِ الْحَصْبَاءِ الَّتِي فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: نَعَمْ، مُطِرْنَا مِنَ اللَّيْلِ فَخَرَجْنَا لِصَلَاةِ الْغَدَاةِ، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَمُرُّ عَلَى الْبَطْحَاءِ فَيَجْعَلُ فِي ثَوْبِهِ مِنَ الْحَصْبَاءِ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ قَالَ: فَلَمَّا رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاكَ قَالَ:" مَا أَحْسَنَ هَذَا الْبِسَاطَ" فَكَانَ ذَلِكَ فِي أَوَّلِ بَدْئِهِ.
ابو ولید کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: مسجد میں کنکریوں کی ابتدا کیسے ہوئی؟ انھوں نے فرمایا: ہاں، رات کو بارش ہوئی، جب ہم صبح کی نماز کے لیے نکلے تو ہر ایک بطحاء سے گزرتے ہوئے اپنے کپڑے میں کنکریاں لے کر گیا اور نیچے بچھا کر نماز ادا کی۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تو فرمایا: ”یہ کتنا اچھا بچھونا ہے۔“ اس طرح مسجد میں کنکریوں کی ابتدا ہوئی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4313]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4313 in Urdu