السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
873. -- باب: الجنب يمر في المسجد مارا ولا يقيم فيه
-- باب: جنبی شخص کا مسجد سے صرف گزرنا اور وہاں نہ ٹھہرنا
حدیث نمبر: 4324
قَالَ الشَّيْخُ: زَادَ فِيهِ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ،" إِلَّا لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَآلِ مُحَمَّدٍ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا مُوسَى فَذَكَرَهُ بِزِيَادَتِهِ قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَعِنْدَ جَسْرَةَ عَجَائِبُ قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ عُرْوَةُ وَعَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" سُدُّوا هَذِهِ الْأَبْوَابَ إِلَّا بَابَ أَبِي بَكْرٍ" ⦗٦٢١⦘ وَهَذَا أَصَحُّ قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا إِنْ صَحَّ فَمَحْمُولٌ فِي الْجُنُبِ عَلَى الْمُكْثِ فِيهِ دُونَ الْعُبُورِ بِدَلِيلِ الْكِتَابِ.
موسیٰ بن اسماعیل نے عبدالواحد سے اس میں یہ اضافہ کیا ہے: ”سوائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد کے۔“ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جسرہ کے پاس عجیب روایات ہیں۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عروہ اور عباد بن عبداللہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دروازے کے علاوہ باقی تمام دروازے بند کر دو۔“ اور یہ زیادہ صحیح ہے۔
شیخ فرماتے ہیں: اگر یہ (پچھلی) روایت صحیح ہو تو جنبی کے بارے میں اسے مسجد میں ٹھہرنے پر محمول کیا جائے گا، نہ کہ گزرنے پر، کتاب اللہ کی دلیل کی بنا پر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4324]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4324 in Urdu