السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
879. -- باب: من كره الصلاة في موضع الخسف، والعذاب
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے دھنسائے جانے اور عذاب کی جگہ پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 4366
كَمَا حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْبَصْرِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَدْخُلُوا عَلَى هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ، يَعْنِي أَصْحَابَ ثَمُودَ إِلَّا أَنْ تَكُونُوا بَاكِينَ، فَإِنْ لَمْ تَكُونُوا بَاكِينَ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يُصِيبَكُمْ مِثْلُ الَّذِي أَصَابَهُمْ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قوم ثمود کی بستیوں میں داخل نہ ہوا کرو، ہاں مگر روتے ہوئے گزر جاؤ۔ اگر تم نہ روئے تو مجھے ڈر ہے جیسا عذاب ان کو پہنچا تھا تمہیں نہ پہنچ جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4366]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري، مسلم 2980»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4366 in Urdu